سیشن کورٹ میں جھوٹی گواہی دینے والوں کیخلاف کارروائی کا آغاز

September 17, 2019

لاہور (نمائندہ جنگ ) سیشن کورٹ میں جھوٹی گواہی دینے والوں کے خلاف کارروائی کا آغاز ہو گیا اس سلسلے میں چائلڈ کورٹ میں جھوٹی گواہی دینے والے کیخلاف ایڈیشنل سیشن جج نے استغاثہ بھجوا دیا ۔