بابا اللہ رکھا کا عرس آج شروع ہوگا

September 18, 2019

لاہور (پ ر) بابا اللہ رکھا کا 25واں عرس مبارک آج سے 20ستمبر تک جاری رہے گا۔ گدی نشین بابا ریاض احمد نوشاہی قادری پنڈ وڈا گنڈی ونڈ سلار والا روڈ شاہکوٹ کے زیرانتظام عرس ہوگا۔