ریموٹ کنٹرول گاڑیوں کا رکاوٹیں عبور کرنے کا مظاہرہ

September 18, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.

ریموٹ کنٹرول گاڑیوں کا رکاوٹیں عبور کرنے کا مظاہرہ

روس کے شہر سینٹ پیٹرزبرگ میں منچلوں نے ریموٹ کنٹرول گاڑیوں کو دشوار رکاوٹوں سے گزارنے کا انوکھا مظاہرہ کیا۔

ان ریموٹ کنٹرول گاڑیوں نے لکڑی کے موٹے ٹکروں سے لے کر مصنوعی پلوں سمیت دشوار راستوں کو عبور کیا۔

بچوں اور بڑوں کی بڑی تعداد نے یہ انوکھا مظاہرہ دیکھا اور خوب لطف اندوز ہوئے۔