گرلز تھرو بال کے کوارٹر فائنلز آج

September 19, 2019

کراچی (اسٹاف رپورٹر)دوسرا دن کلیگن گرلز تھرو بال ٹورنامنٹ میں جونیئر ایونٹس کے کوارٹر فائنل جمعرات کوکھیلے جائیں گے۔