دُرود و سلام: مال میں فراوانی، رزق میں برکت

September 20, 2019

جس شخص کی یہ خواہش ہو کہ اس کا مال بڑھ جائے اور اس میں برکت ہو، اسے چاہیے کہ وہ یہ درود شریف پڑھا کرے۔

’’أللّٰھُمّ صَلِّ عَلیٰ مُحَمَدٍ عَبْدِکَ وَرَسُولَکَ، وَصَلِّ عَلیٰ الَمُؤمِنِینَ وَالَمُؤمِنَاتِ وَالمُسِلِمینَ وَالمُسلِمَاتِ‘‘ (زادالسعید)