برطانیہ: رگبی کا شوقین گوریلا

September 19, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.

برطانیہ: رگبی کا شوقین گوریلا

رگبی کا کھیل دنیا بھر میں مقبول ہے لیکن اب اس کھیل میں گوریلے بھی دلچسپی لینے لگے ہیں۔

برطانیہ کے شہر ڈیون میں قائم ایک چڑیا گھر کے گوریلے کی تیاریاں دیکھ کر لگتا ہے کہ یہ آئندہ ورلڈ کپ میں شرکت کا خواہاں ہے۔

37 سالہ پرٹینیکس6 فٹ لمبا 190 کلو وزنی اور رگبی کا شوقین ہے۔

چڑیا گھر میں رگبی کے کھیل کی گوریلوں میں تیزی سے مقبولیت دیکھ کر لگتا ہے کہ شاید مستقبل میں گوریلے بھی یہ کھیل کھیلنے لگیں گے۔