خورشید شاہ پر 5سوارب کی کرپشن کا الزام ہے،فیاض چوہان

September 20, 2019

لاہور(جنگ نیوز)صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان نےخورشید شاہ کی گرفتاری پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ خورشید شاہ پر 500 ارب کی کرپشن کے الزامات ہیں۔ انہوں نے کہاکہ ان کے خاندان کے 105 بنگ اکائونٹس زیرتفتیش ہیں۔