تھرو بال فائنلز آج ہوں گے

September 21, 2019

کراچی(اسٹاف رپورٹر) دسویں کولیگن گرلز تھرو بال ٹور نامنٹ کا فائنل ہفتے کو کھیلا جائے گا،فائنل میچ سیڈر کالج اور سٹی اسکول درخشاں کیمپس کے درمیان کھیلا جائے گا ۔