بانیٔ PTI کی ملک گیر احتجاج کی کال: راولپنڈی میں بھاری نفری تعینات

April 26, 2024

فائل فوٹو

پاکستان تحریکِ انصاف کے بانیٔ کی ملک گیر احتجاج کی کال پر لیاقت باغ، مری روڈ اور چاندنی چوک پر پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی۔

پی ٹی آئی نے احتجاجی مظاہرے کا مقام تبدیل کر کے پیرو دھائی منتقل کر دیا ہے۔

پی ٹی آئی نے سید پور روڈ پر بھی احتجاجی مظاہرے کی کال دے رکھی ہے۔