ویرات کوہلی کی سرزنش

September 24, 2019

دبئی (جنگ نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر بھارتی کپتان ویرات کوہلی کی سرزنش کی ہے اور ایک ڈی میرٹ پوائنٹ دیا ہے۔

Your browser doesnt support HTML5 video.

ویرات کوہلی کی سرزنش

اتوار کو بنگلور میں جنوبی افریقا کے خلاف ٹی20 میچ میں وہ حریف ٹیم کے بولر بیورن ہینڈرکس سے جان بوجھ کر اور جارحانہ انداز سے ٹکرائے تھے۔