ڈینگی فرانس پہنچ گیا

September 25, 2019

فرانس کے دوسرے بڑے شہر لیون کے قریب ڈینگی کے پہلے کیس کا انکشاف ہوا ہے۔

علاقائی صحت کی ایجنسی اوورگن رہین الپز نے منگل کی شام لیون کے قریب کلویئر میں ڈینگی کے پہلے کیس کی اطلاع دی جس میں اضافی معلومات دی گئیں۔

پیر کے روز ریجنل ہیلتھ ایجنسی اوورگن رہین الپز نے لیون کے شمال میں واقع شہر کلویئر ایٹ کوائیر میں ڈینگی کا ایک پہلے کیس کی اطلاع دی۔

اے آر ایس نے مزید تفصیلات دیتے ہوئے بتایا گیا کہ یہ شخص کس طرح سے متاثر ہوا، اور اس کے بعد سے اس کا علاج کس طرح ہوا اور اس سے بچنے کے لیے محکمہ صحت حکام نے کیا اقدامات اٹھائے۔