تیز رفتا کار کی ٹکر سے راہ گیر زخمی

September 29, 2019

گوادر (نامہ نگار) گوادر کے علاقے نیاآباد میں ایک تیر رفتا کا ر نے راہ گیرفقیر محمدکو ٹکر مارکر زخمی کر دیا۔ حادثے کے بعد کارڈرائیو ر فرار ہوگیا۔