انٹربینک میں ڈالر4،اوپن مارکیٹ میں 10پیسے کم ہوگیا

October 10, 2019

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) انٹربینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قیمت میں4پیسے اور اوپن مارکیٹ میں10پیسے کی کمی۔ بدھ کوانٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قیمت میں 4 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔