کیماڑی سے ایک شخص کی لاش ملی

October 12, 2019

کراچی(اسٹاف رپورٹر) جیکس کے علاقے کیماڑی گیٹ نمبر 1 کے قریب سے ایک شخص کی لاش ملی،پولیس نے سول اسپتال منتقل کیا ، پولیس کے مطابق متوفی کے پاس سے ایسی کوئی چیز نہیں ملی جس سے اسکی شناخت ہوسکے۔