سوئی ، چرس برآمدہونے پر ملزم گرفتار

October 14, 2019

ڈیرہ بگٹی(نامہ نگار)ایس ایچ او سٹی سوئی غلام رسول چشتی نے ائیرپورٹ سے طارق عزیز ولد شاہ محمد کو 80گرام چرس برآمدہونے پرگرفتارکرلیا۔