فری میڈ یکل کیمپ خدمت خلق کا بہتر ینذریعہ ہے: ڈی ایس ریلوے

October 14, 2019

ملتان (سٹاف رپورٹر) ڈسٹر کٹ گورنر لائنز کلب انٹر نیشنل پاکستان میاں جاویداقبال نے کہا ہے کہ اند ھے پن سے بچائو کے لئے معاشرے میں شعور آگاہی اور اندھے پن کے امراض کے متعلق جا نکاری اور معلومات فراہم کر نے کی ضرورت ہے،یہ بات اُ نہوں نے ملتان کریسنٹ لائنز کلب اور ڈوگر ویلفیئر ٹر سٹ کے زیر اہتمام ملتان ریلوے ہسپتال میں آ نکھوں میں سفید مو تیا کے آ پر یشن بارے 3روزہ فر ی میڈیکل آئی کیمپ کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئےکی، ا س موقع پر ڈی ایس ریلوے ملتان امیرمحمد دائود پو تا نے کہاکہ فری میڈ یکل کیمپ خدمت خلق کا بہتر ینذریعہ ہے جس سےمستحق افراد کو اپنے علاج کی سہو لیات میسر ہوتی ہیں،اس موقع پرملتان کریسنٹ لائنز کلب کے صدر ملک فیصل حسن بھی موجود تھے ۔