اساتذہ کی ریشنلائزیشن کا عمل شروع

October 15, 2019

لاہور(خبر نگار) پنجا ب میں سکول اساتذہ کی ریشنلائزیشن کا عمل شروع کر دیا گیا۔ ریشنلائزیشن 10نومبر تک مکمل کرنے کا ٹارگٹ دیا گیا ہے۔ ریشنلائزیشن کے لیے خواتین کو گرلز جبکہ مرد اساتذہ کو بوائز کالجز میںایڈجسٹ کیا جائے گا۔ خواتین اساتذہ کو 10 جبکہ مر د اساتذہ کو 15 کلومیٹر کے اندر واقع سکولوں میں ایڈجسٹ کیا جائے گا۔