ایم کیو ایم امریکا کے آرگنائزر عدنان صدیقی کی والدہ کی تدفین

October 16, 2019

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ایم کیوایم پاکستان امریکا کے آرگنائزر عدنان صدیقی کی والدہ کی نمازجنازہ جامع مسجد قدسیہ ناظم آباد میں ادا کی گئی جبکہ تدفین پاپوش نگر کے قبرستان میں عمل میں آئی نمازجنازہ وتدفین میں ایم کیوایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی کے اراکین فیصل سبزواری قمر منصور سی اوسی کے انچارج فرقان طیب ذمہ داران کارکنان اور عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔