قربان……

October 16, 2019

اُف لیاقت کی طرح کتنے لوگ

ہوگئے ملک و قوم پر قربان

سب کی قبریں ہوں جمع تو بن جائے

اچّھا خاصا بڑا سا قبرستان