ذاکرہ معصومہ اقبال کی جانب سے سالانہ مجلس عزا آج ہو گی

October 17, 2019

کراچی (پ ر) نسیم فاطمہ بنت عادل حسین کی قائم کر دہ ،ذاکرہ معصومہ اقبال کی جا نب سے سالانہ مجلس عزا بسلسلہ چہلم برائے شہیدان کر بلاجمعرات 17صفر المظفر کو 8بجے شب B-721نزد مسجد و امام بار گاہ آل عبا بلاک 13فیڈرل بی ایریا میںہو گی،تمکین زہرا عابدی مجلس سے خطاب کرینگی۔