150ریسکیو اہل کاروں کی ترقی

October 17, 2019

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) 150ریسکیو اہل کاروں کو انکی 10سالہ بہترین کارکردگی پر ترقی دے دی گئی۔ ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر عبدالرحمن نے ممتاز اعوان، سید عمران اور فاروق بٹ سمیت دیگر افسروں اور اہلکاروں کو ترقی کے رینک لگائے۔