قصرِ زینب میں خواتین کی سالانہ مجلس

October 18, 2019

کراچی پ ر) انجمن ذوالفقار حیدری کے نسیم عابدی (مرحوم) اور انجینئر وسیم عابدی کی رہائش قصر زینب R-839بلاک20-انچولی سوسائٹی ان کی والدہ سیدہ زینب بی بی کی قائم کردہ خواتین کی سالانہ مجلس عزا برائے چہلم شہدائے کربلا ہفتہ 19اکتوبر سہ پہر 3بجے منعقد ہوگی۔ ذاکرہ ہما دلاور خطاب کریں گی۔