اقبال فاطمہ کے انتقال پر تعزیتی اجلاس

October 19, 2019

کراچی (پ ر) جاوید پریس کے سید نعیم حیدر کی والدہ اقبال فاطمہ بنت الطاف حسین کی مغفرت اور درجات کی بلندی کیلئے تعزیتی اجلاس سید رضا حیدر کی رہائشگاہ پر منعقد ہوا جس میں مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی۔