ترقی پذیر ممالک امداد چاہتے ہیں تو خواتین کو با اختیار بنائیں، ایوانکا ٹرمپ

October 20, 2019

واشنگٹن(نیوز ایجنسی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی صاحب زادی ایوانکا ٹرمپ نے ترقی پذیر ممالک پر زور دیا ہےکہ وہ امداد کے حصول کے لیے خواتین کو با اختیار بنائیں،ان کا کہنا ہے کہ ترقی پذیر ممالک کو امریکا سے امداد کے حصول کے خواتین کو تعلیم، روزگار، قانونی تحفظ اور دیگر بنیادی حقوق کی فراہمی بنیادی حقوق فراہم کریں۔