سید اکبر حسین شاہ وفات پا گئے

October 21, 2019

لوٹن (نمائندہ جنگ ) لوٹن بارو کونسل سے کنزرویٹو پارٹی کے سابق امیدوار سید کامران عابد بخاری کے پھوپھی زاد بھائی سید اکبر حسین شاہ جو محکمہ فلاح و بہبود آبادی میرپور کے ملازم تھے میرپور میں مختصر علالت کے بعد وفات پا گئے۔ انہیں میرپور کی مرکزی جامع مسجد میں نمازجنازہ کی ادائیگی کے بعد نانگی قبرستان میں سپردخاک کر دیا گیا۔ کمیونٹی کی مختلف شخصیات نے تعزیت کی ہے۔