میکسیکو میں خون آشام بلائیں سڑکوں پر نکل آئیں

October 21, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.

میکسیکو میں خون آشام بلائیں سڑکوں پر نکل آئیں

میکسیکو میں خون آشام بلائیں سڑکوں پر نکل آئی ہیں جس سے ہر طرف خوف و دہشت کے سائے پھیل گئے ہیں۔

بارہویں سالانہ زومبی واک کا انعقاد کیا گیا جس میں ہزاروں افراد زندہ لاشوں اور خوفناک بلاؤں کا روپ دھارے ہوئے تھے اور اپنے سامنے آنے والے ہر شخص کو خوفزدہ کر رہے تھے۔

ہر سال کی طرح اس سال بھی منعقد کی جانے والی خوف و دہشت سے بھرپور اس واک میں بچوں اور بڑوں سمیت بزرگوں سمیت سیکڑوں افراد نے بھرپور شرکت کی اور خونخوار بلاؤں، چڑیلوں، بھوتوں اور سر کٹے کا روپ دھار کر شہر کی سڑکوں پر گشت کر کے نہ صرف لوگوں کو خوب ڈرایا بلکہ اس ایونٹ کو خوب انجوائے کیا۔