سانحہ 12مئی کیس،مفرور4 ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ

October 22, 2019

کراچی (اسٹاف رپورٹر) جیل ٹرائل انسداد دہشتگردی عدالت نے سانحہ 12 مئی کیس کی سماعت گیارہ نومبر تک ملتوی کرتے ہوئے مفرور 4 ملزمان عبدالباری کاکڑ،حبیب اللہ،مشتاق اور وکیل خانکے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔