غلامان حر ویلفیئر ٹرسٹ کے تحت مجلس

October 23, 2019

کراچی (پ ر) غلامان حر ویلفیئر ٹرسٹ کے تحت سالانہ مجلس بدھ 23صفر کو شب 8؍بجے مسجد حر تیسر ٹائون میںہوگی،سلمان حسن جلالوی خطاب کرینگے، بعدازاں جلوس برآمد ہوگا۔