راہگیر کار کی زد میں آکر جاں بحق

October 23, 2019

اسلام آبا د(خصوصی نامہ نگار ) تھانہ آبپارہ کے علاقے سیونتھ ایونیو پر ایک راہگیر روڈعبور کرتے ہوئے کار کی زد میں آکر جاں بحق ہو گیا ۔پولیس نے متوفی مہتاب حسین کے بھائی بابر حسین کی رپورٹ پر کار نمبر 790 کے ڈرائیور حمزہ کامران کے خلاف قتل خطا کا مقدمہ درج کر لیا۔