وہیل نے بچوں سے دوستی کرلی

October 23, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.

وہیل نے بچوں سے دوستی کرلی

امریکاکے چڑیا گھر میں وہیل نے سیر کیلئے آئے کچھ بچوں سے دوستی کرلی اور اُنکے ساتھ کھیلنے لگی۔

شرارتی وہیل بچوں کےاشاروں پر ادھر ادھر گھومتی اور پھر ان پر شیشے کے اُس پار سے پانی پھینکنے لگتی۔

وہیل کے اس دلچسپ انداز پر نہ صرف بچے بیحد خوش ہوئے بلکہ وہاں موجود تمام افراد بھی بیحد محظوظ ہوئے اور وہیل کی ویڈیوز اور تصاویر بنانے لگے۔