آزادی مارچ: گجر خان سے اسلام آباد کی تصویری جھلکیاں

November 01, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.

آزادی مارچ اسلام آباد پہنچ گیا

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کی قیادت میں آزادی مارچ کاررواں گجر خان اور مختلف شہروں سے گزرتے ہوئے اسلام آباد جلسہ گاہ میں پہنچ گیا۔

آزادی مارچ کاروان گجر خان سے اپنی منزل کی جانب روانہ


شرکاء آزادی مارچ میں پیدل چلتے ہوئے


آزادی مارچ میں گاڑیاں، بسیں اور موٹر سائیکلیں اپنی منزل کی جانب رواں دواں


پیپلز پارٹی کی جانب سے آزادی مارچ کا استقبال کیا جارہا ہے


مارچ کے شرکاء مغرب کی نماز ادا کرتے ہوئے


راشد محمود سومرو آزادی مارچ سے خطاب کررہے ہیں


مولانا فضل الرحمٰن مارچ کے شرکاء کا جوش بڑھاتے ہوئے


آزادی مارچ اپنی منزل کی جانب رواں دواں


مولانا فضل الرحمٰن شرکاء کے ہمراہ


آزادی مارچ اسلام آباد میں داخل، شرکاء مولانا فضل الرحمٰن کو موبائل کی لائٹ جلا کر خراج تحیسن پیش کرتے ہوئے


مولانا فضل الرحمٰن میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے