فلم’فروزن 2 ‘کی نئی جھلکیاں جاری

November 02, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.

فلم’فروزن 2 ‘کی نئی جھلکیاں جاری

تھری ڈی اینیمیٹڈ فلم ’فروزن‘ کے سیکوئل’فروزن 2 ‘ کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔

افسانوی کہانی دی اسنو کوئین سے ماخوذ فروزن فیور کی ہدایت کاری ایک بار پھر کرس بک اور جینیفر لی نے کی ہے جس میں مختلف اینیمیٹڈ کرداروں کے لیے کرسٹین بیل، ایڈینا مینزل، جوناتھن گروف اور جوش گیڈ سمیت دیگر فنکاروں کی آوازیں ریکارڈ کی گئی ہیں۔

پیٹرڈیل ویکو کی پروڈیوس کردہ اس فلم کی کہانی اب اسنو کوئین ایلسا، اینا، کرسٹوف اور اولاف کے گرد گھوم رہی ہے جو اپنی سلطنت کی تاریخ جاننے کیلئے جنگلات کا رُخ کرتے ہیں۔

فلم 22 نومبر کو ریلیز کی جائے گی۔