آج لاہور کے تمام اسکول بند رہیں گے

November 07, 2019

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ آج لاہور کے تمام اسکول اچانک اسموگ بڑھنے کی وجہ سے بند رہیںگے۔

Your browser doesnt support HTML5 video.

لاہور: اسموگ کی شدت میں اضافہ، معمولاتِ زندگی متاثر

ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میںعثمان بزدار کا کہنا تھا کہ لاہور اسموگ کی صورتحال کا بغور جائزہ لیا جارہا ہے۔


انہوں نے مزید کہا کہ انتظامیہ پہلے ہی لاہور میںاسموگ کے حوالے سے ہائی الرٹ ہے اور اسے اسموگ کو بڑھانے والے اقدامات کی روک تھام کی ذمہ داری سونپ دی گئی ہے۔