پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موبائل فون پرپابندی

November 09, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موبائل فون پرپابندی

لاہور (نمائندہ جنگ)پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موبائل فون پرپابندی عائدکردی گئی، اسکولوں کے16سال سے کم عمرطلبہ استعمال نہیں کرسکیں گے۔اس حوالے سے محکمہ اسکول ایجوکیشن نے تمام ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیز کو مراسلہ بھیج دیا ہے۔