مشتاق احمد سیال ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر الیمنٹری تعینات

November 09, 2019

راولپنڈی (اپنے رپورٹر سے)مشتاق احمد سیال کو ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر الیمنٹری راولپنڈی تعینات کردیا گیا ۔ وہ گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول لوکو شیڈ راولپنڈی میں بطور پرنسپل تعینات تھے ۔ انہوں نے عہدے کا باقاعدہ چارج سنبھال لیا ۔