گلگت اسکردو روڈ 6 روز سے ٹریفک کےلئے بند

November 09, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.

گلگت سکردو روڈ 6 روزسے ٹریفک کےلئے بند

گلگت اسکردو روڈ پر پہاڑ کا کچھ حصہ گرجانے کے باعث مین سڑک 6 روز سے ٹریفک کے لئے بند ہے۔

سڑک کی بندش سے اسکردو شہر میں پیٹرولیم مصنوعات کی قلت ہوگئی ہے اور لوگوں کوشدید مشکلات کا سامنا ہے۔

اسسٹنٹ کمشنر محمد طیب کے مطابق سڑک کی بحالی پردن رات کام جاری ہے۔