آزادی مارچ: سیرت النبیؐ کانفرنس کی تصاویر اور ویڈیو

November 10, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.

سیرت النبیؐ کانفرنس کے ویڈیو مناظر

آزادی مارچ کاررواں سیرت النبیؐ کانفرنس کے ایمان افروز مناظر، تا حد نگاہ سرفروشوں کا سیلاب نظر آرہا ہے۔

مولانا فضل الرحمٰن سیرت النبیؐ کانفرنس میں خطاب سن رہے ہیں
سیرت النبیؐ کانفرنس میں شریک رہنما
مولانا فضل الرحمٰن سیرت النبیؐ میں، قریب ہی ان کے محافظ موجود ہیں
آزادی مارچ کے شرکاء سیرت النبیؐ کانفرنس میں خطاب سن رہے ہیں
آزادی مارچ کے شرکاء کا سیرت النبیؐ کانفرنس میں جوش و ولولہ


مولانا فضل الرحمٰن شرکاء کے نعروں کا جواب دے رہے ہیں
مولانا فضل الرحمٰن سیرت النبیؐ کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں
شرکاء مولانا فضل الرحمٰن کا خطاب سن رہے ہیں
سیرت النبیؐ کانفرنس میں شریک رہنما خطاب کررہے ہیں
مولانا راشد محمدو سومرو شرکاء سے خطاب کررہے ہیں

آزادی مارچ میں بڑی تعداد میں لوگ شریک ہیں
سیرت النبیؐ کانفرنس کا فضائی منظر