انسانی چہرے سے مشابہ مچھلی کی سوشل میڈیا پر دھوم

November 11, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.

انسانی چہرے سے مشابہ مچھلی کی سوشل میڈیا پر دھوم

جنوبی چین کی ایک جھیل میں انسانی چہرے سے مشابہت رکھنے والی مچھلی کی موجودگی نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے۔

ویڈیو میں نظر آنے والی مچھلی کی شکل انسانی چہرے سے مماثل ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو پر صارفین نے جہاں حیرت کا اظہار کیا، وہیں کسی نے کمنٹ کیا کہ اس کو کھانے کی کون ہمت کرے گا۔