لاہور ہائیکورٹ کے متعددملازمین کے تقرروتبادلے

November 13, 2019

لاہور(وقائع نگار خصوصی )چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے مختلف ملازمین کے تبادلے کے حکامات جاری کردئیے۔سبحان شوکت کو اسسٹنٹ رجسٹرار بہاولپور بنچ،مزمل حسین کو اسسٹنٹ رجسٹرار سول بہاولپوربنچ،عبداللہ باسط، اللہ رکھا، ریاض احمد، ساجد نذیر علوی،اللہ یار کانجو کو ترقی دیکر ایڈمن آفس کوآرڈینیٹر،مختار احمد ،شاہد اقبال ، محمد عدنان اور محمد اجمل کو سینئر آفیسر کوآرڈینیٹر تعینات کردیا۔