فلم ”دی ٹومارو وار“ کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان

November 14, 2019

لاس اینجلس (ایجنسیاں) ہولی وڈ سائنس فکشن فلم ”دی ٹومارو وار“ کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا۔ ہدایت کار کرس میکے کی یہ فلم آئندہ سال کرسمس کے موقع پر 25دسمبر کو ریلیز کی جائے گی۔ فلم کی کاسٹ میں اداکار کرس پریٹ، جے کے سیمن اور میری لین شامل ہیں۔