گرانفروشوں کو جرمانے

November 14, 2019

راولپنڈی(اپنے رپورٹر سے) ضلع راولپنڈی میں گرانفروشوں کو مجموعی طور پر1لاکھ 85ہزار5سو روپے جرمانہ اور 19دکانداروں کیخلاف ایف آئی آر درج کر اکے چھ افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔مقرر سپلائی کی عد م فراہمی پر کلا سک فلور مل کلر روڈ اور زین فلو ملزکو شو کاز نو ٹس اور قوا ئد و ضوا بط کی خلاف ورزی پردو فلور ملز کا کوٹہ معطل کر دیا گیا۔