نشتر شعبہ کوالٹی انہاسمنٹ سیل کا ہر کلاس میں بیسٹ سٹوڈنٹ ایوارڈ دینے کا فیصلہ

November 14, 2019

ملتان( سٹاف رپورٹر)نشتر میڈیکل یونیورسٹی کے شعبہ کوالٹی انہاسمنٹ سیل نے ہر کلاس میں بیسٹ سٹوڈنٹ ایوارڈ دینے کا فیصلہ کیا ہے،کوالٹی انہاسمنٹ سیل کے انچارج پروفیسر ڈاکٹر عمر فاروق کی کاوشوں سے ایوارڈز کا یہ سلسلہ طلباء و طالبات کی حوصلہ افزائی کے لئے شروع کیا جارہا ہے۔