ڈولفن فورس کے جوانوں نے سڑک سے ملنے والا پرس شہری کو لوٹا دیا

November 14, 2019

ملتان(سٹاف رپورٹر) ڈولفن فورس کے جوانوں نے سڑک سے ملنے والا پرس شہری ماجد علی کو تلاش کر کے لوٹا دیا، پرس میں 8 ہزار روپے، اے ٹی ایم کارڈز اور دیگر ضروری کاغذات تھے۔