شرارتی بچہ شیشے کے دروازوں کے بیچ پھنس گیا

November 14, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.

شرارتی بچہ شیشے کے دروازوں کے بیچ پھنس گیا

چین کے بچوں کی شرارتوں کے سبب حادثات آئے دن خبروں کی زینت بنے رہتے ہیں اور اب اسکی تازہ مثال اُس وقت دیکھی گئی جب ایک بچہ خود کو شیشے کے دروازوں کے بیچ میں پھنسا بیٹھا۔

جی ہاں،یہ واقعہ چین کے شہر Nanningکی سپر مارکیٹ میں دیکھنے میں آیا، جب ایک بچے نے کھیلتے ہوئے دو دروازے کے بیچ سے گزرنے کی کوشش کی اور پھنس گیا۔

تاہم روتے بلکتے بچے کی مدد کوآخر کار ریسکیو اہلکار آئے اور بحفاظت بچے کو ریسکیو کرلیا۔