کے پی اور بلوچستان کا میچ یو بی ایل کمپلکس منتقل

November 15, 2019

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پی سی بی نے اعلان کیا ہے کہ قائداعظم ٹرافی میں18نومبر سے کے پی کے اور بلوچستان کا میچ یو بی ایل اسپورٹس کمپلکس کراچی منتقل کردیا گیا ہے۔پی سی بی کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ موسم کی صورتحال کے پیش نظر کیا گیا ہے۔