بھارت کو روس سے ایس-400 میزائل کی فراہمی،850 ملین ڈالرز ادا کرچکا

November 16, 2019

نئی دہلی(جنگ نیوز)بھارت کو روس سے ایس-400 میزائل کی فراہمی ٹریک پر ہے اور اس کیلئے بھارت روس کو 850 ملین ڈالرز کی پہلی ادائیگی کرچکا ہے۔بھارت نے ٹوٹل 5 ارب ڈالرز سےزائد کے معاہدے کی مجموعی رقم سے 15 فیصد کی ادائیگی کردی ہے۔