8 سماج دشمن گرفتار

November 18, 2019

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) راولپنڈی پولیس نے جرائم پیشہ افراد کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے8ملزموں کو گرفتار کرکے 720گرام چرس ،50لٹر شراب، 2پستول30بور معہ6 روند،1 پستول 9ایم ایم معہ 2روند ، اور 100پتنگیں برآمد کر کے مقدمات درج کرلیے۔