ستسپاس نے اے ٹی پی ٹائٹل جیت لیا

November 19, 2019

لندن (نیوز ایجنسیز ) یونان کے اسٹیفا نو ستسپاس نے اے ٹی پی فائنلز کا ٹائٹل حاصل کر لیا۔ فائنل میں ستسپاس نے آسٹریا کے ڈومنک تھائم کو سخت مقابلے کے بعد 2 - 1 سے ہرایا۔