امریکی منچلے کا فٹبال سے کرتب بازی کا شاندار مظاہرہ

November 19, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.

امریکی منچلے کا فٹبال سے کرتب بازی کا شاندار مظاہرہ

یوں تو آپ نے کئی کھلاڑیوں کوفٹبال کھیلتے اور گول کرتے ہوئے دیکھا ہی ہوگا لیکن فٹبال سے کرتب بازی کا ایسا انداز شاید ہی کبھی دیکھا ہو۔

ویڈیو میں نظر آنے والے اس امریکی منچلے کی مہارت کی داد دینا پڑے گی جو فٹبال سے کرتب بازی کا شاندار مظاہرہ کر رہا ہے۔

امریکی ریاست اوکلاہاماسے تعلق رکھنے والے Billy Perryنامی نوجوان نے آنکھوں پر پٹی باندھ کر ساتھی کے سر کے نیچے رکھی بال کو کک مارکر نشانہ لگانے سمیت فٹبال اور رگبی بال سے ایسی حیرت انگیز ٹرکس پیش کر کے اپنی مہارت کا عملی مظاہرہ کیا اور دیکھنے والوں کی بھی خوب داد سمیٹی۔