ڈاکٹر طاہر ندیم چیف ٹیکنیکل ایڈوائزر محکمہ صحت تعینات

November 20, 2019

پشاور (خصوصی نامہ نگار )خیبرپختونخوا حکومت نے مینجمنٹ کیڈر گریڈ 20کے ڈاکٹر طاہر ندیم خان کو محکمہ صحت کا چیف ٹیکنکل ایڈوائزرتعینات کر دیا محکمہ صحت نے اعلامیہ جاری کر دیا جس میں چیف ٹیکنکل ایڈوائزر کی ذمہ داریوں کے قواعد و ضوابط کا ذکر بھی کیا گیا ہے۔ ذمہ داریوںمحکمہ صحت کی پالیسیوں پر نظرثانی ، آرگنائزیشن سسٹم ڈویلپمنٹ اور اصلاحات پر رائے دینا ہے۔